کیا آپ نے شاہد آفریدی کی ان کی بیٹیوں کے ہمراہ یہ نئی اور خوبصورت تصاویر دیکھی ہیں؟

 

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی شاہد خان آفریدی سے کون نا واقف ہوگا۔ شائقینِ کرکٹ کو متعدد یادگار لمحے دینے والے لالا ہر دل پر راج کرتے ہیں۔
کوئی ایسا شخص نہیں ہو گا جو شاہد آفریدی کا مداح نہ ہو، ملاحظہ کیجیے لالا کی ان کی بیٹیوں کے ساتھ چند خوبصورت تصاویر




Post a Comment